ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے سے قبل ہی کورونا کیسز کی سنچری

ٹوکیو (جنگ نیوز) ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے سے قبل ہی کوروناکیسز کی سنچری مکمل ہوگئی۔ گیمز سے وابستہ مزید 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 106 ہوگئی ہے۔ منتظمین کے مطابق متاثرین میں تین ایتھلیٹ ، 10 ٹیموں کے آفیشلز ، تین میڈیا پرسن اور دیگر افراد شامل ہیں۔ جانچ پڑتال کے باوجود بھی کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے میں روڈ سائیکلنگ ، بیچ و۔ل ی ب ل ل ال ال کھل ل ال ال دوسری جانب امریکا کے سو سے زائد کھلاڑی بغیر ویکسین کے جاپان پہنچ گئے جس پر بھر کے کھلاڑیوں نے تشاویش کا ظہار ادھر کورونا وائرس کا شکار کئی ملکوں کے کھلاڑی آخری لمحات میں اولمپکس سے باہر ہوگئے۔ انہوں نے دوسرے کھلاڑیوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مقابلوں سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی وبا ایک مرتبہ پھر دنیا کو اپنی میں لے رہی ہے جس کے اثرات اولمپکگئے پر بھی پڑن وشر برطانوی اولمپک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ خواتین اسکِیٹ شوٹر امبر ہِل کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ امریکی ٹینس کھلاڑی کوری گاؤف نے بھی ٹوئٹر پر مداحوں کو مطلع ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس سے وہ ا یں ق آسٹریلوی کھلاڑی الیکس دے مناؤر سمیت دیگر ٹینس پلیئرز بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گیمز سے علیحدہ ہوگئے ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ ایتھلیٹس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *