ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممکارےخطےکےمشتلف ممکالکا متل ممکاوکی م م و مو میں سن ستکھ م مےواب میں 10 سسا م م وکی مےک سن سسا م م وکیا میں 10 سسا م م ےوکی میں 10 سسا م م وکیا میں سن م م وکی میں مو.

سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 10 لاکھ افراد میں 102 ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے جاری کیئے گئے میں خطے کے مختلف ممالک میں 10 لاکھ افراد میں کورونا سے اموات کی کا موازنہ پیش کیا ہے.

اسد عمر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں 10 لاکھ میں سے 1 ہزار 37 ، نیپال میں 326 ، بھارت میں 301 ، اسری ل نکاومیں 186

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ افغانستان میں 10 لاکھ میں سے 160 ، بنگلا دیش میں 113 اور پاکستان میں 102 اموات ہوئیں۔

سربراہ این سی او سی کا مزید کہنا ہے کہ بر وقت فیصلوں ، محنت ، لوگوں کے اور اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ممکن ہو

اسد عمر نے یہ بھی کہا ہے کہ خطرہ ختم نہیں ہوا ہے ، ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسین لگوائیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *