پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما شبیر قائم خانی نے حیدرآباد ٹرانسفارجمر حادثے کا ذمہ یاکوکر ر و برد
حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبیر قائم خانی کا کہنا تھا کہ عید کے دوسرے روز حیسکو کی غفالت سے سنحہ الت سے سنحہ
انھوں نے کہا کہ ٹرانسفارمر پھٹ رہے ہیں ، کچھ علاقوں میں ایک ماہ سے بجلی نہیں ، اسپتال میں وارڈ میں ڈاکٹر مج ود نہیں ن ند
شبیر قائم خانی کا کہنا تھا کہ حکومت میں موجود تمام لوگ واقعہ کے مجرم اور ذمہ دار ہیں۔
پی ایس پی رہنما نے کہا کہ کچھ ہفتے قبل اسلام آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے three بچے جاں بحق ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ حقوق ریلی نکالنے والوں کو کراچی کے عوام نے مسترد کیا۔