بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے ان 25 کشمیری رہنیماؤں کی کاوی جا ستر اوی جا ست کی یوی ا ست کی بھی جا ستر
2019
بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی شاہ گیلازاال شاہ گیلازاا اہ گیلازاوی ز اہ گیلایاو ز اک لانیا ن زاکب لانیا ن زاکب دو ن خاکب
ان افراد میں سید علی گیلانی کے داماد ، صحافی افتخار گیلانی اور ان کے سائنسدان بیٹے نسیم گیلانی بھی ششمل تال
یہی نہیں بلکہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میر عمر کا فون بھی نشانے پر تھا اان کے ڈرائیویاھٹیان کے ڈرائیور اھٹیان ڈرائیور اقان ان وہم کےبان ان وم کےباون ان اونی کےباون ان وم کےباون ان اونی کےباوہم رائی ب
حریت پسند رہنما بلال لون اور ایس اے آر گیلانی کے فون کا بھی اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے تجزیہ کیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خاندان کے 2 افراد کے فونز کی بھی جاسوسی کی گئی۔
یہ اقدام ایسے وقت کیا گیا جب محبوبہ مفتی مقبوضہ وادی کی وزیرِ اعلیٰ اور بی جے پی کی اتحادی تھیں۔
ان کے علاوہ 5 کشمیری صحافیوں کے فون کی بھی پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کی گئی۔