بیلجیم کی آدھی آبادی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ

بیلجیم کی آدھی آبادی اب مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہے ، یہ اعداد و پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے ااس حوالے سے ا وال سے ذا د بار رد

سائنسدانوں کے مطابق اس وقت تک بیلجیم کی 50.3% آبادی کی ویکسنیشن مکمل ہو چکی ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ ساڑھے گیارہ ملین کے قریب مجموعی آبادی میں 5.eight 5.eight ملین افراد کو یویکسین کی دون ں پہ

اس میں مختلف ریجنز کے حساب سے فرق ہے ، فلاندرز ریجن سب سے آگے ہے جبکہ اس کی 65 فیصد بالغ آبادی یکیک ن لگو چکی چکی چکی

دوسرے نمبر پر والونیا اور جرمن بولنے والا علاقہ ہے۔

ویکسین لگانے کی رفتار کے حوالے سے دارالحکومت برسلز سب سے پیچھے ہے جس کی 48 فیصد آبادی کو مکمل ویکسین لگی ہے۔

عمر کے لحاظ سے دیکھا جائے تو 84 سے 75 سال کے افراد سب سے آگے ہیں اس ایج گروپ کے 91 فیصد افراد کی ویکسنیشن مکمل ہو چکی ہے جبکہ 18 سے 34 سال ویکسین لگوانے میں سستی دکھا رہی ہے لیکن اس کے بھی 70 فیصد کو پہلی خوراک مل چکی ہے۔

سائنسدانو کے مطابق 17 سال سے کم عمر 212000 نوجوانوں کو بھی پہلی خوراک دے دی گئی ہے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *