کئی علاقوں میں بجلی کی طویل بندش ، شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا

عید کے دوسرے روز لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی طویل رہی ، شہریوں کا کہنا ہے کی طاویل بندش کے و ن

بتایا جاتا ہے کہ لاہور کے متعدد علاقوں میں عید کے دوسرے روز بھی بجلی بندش کا سلسلہ جاری رہا۔ جس سے شہریوں کو شدید مشکل اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ملتان روڈ اتحاد کالونی ، فیصل ٹاؤن ، فیروز پور روڈ ، گلبرگ ، مسلم ٹاؤن ، اچھرہ ، سیمن آآیاد میں بجنور کیآ یں کئی کئی گھنٹے تک متعلقہ ادارے سے کوئی اہلکار نہ آیا۔

جبکہ شہری فون کر کے تھک گئے۔ شاہدرہ ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں کئی گھنٹوں تک بجلی غائب رہی اور شہری پریشان رہے۔ دیگر علاقوں قاضی پارک ، بخاری پارک ، احاطہ ورکشاپ ، مجید پارک میں بھی بجلی غائب ہے۔

مسلم پارک, حسنین کالونی, جعفری پارک, راجپوت پارک, اتحاد پارک, مکھن پورہ, شاہ اور پراچہ کالونی, بھٹو کالونی, بخاری پارک, کالونی, کلفٹن کالونی میں بھی بجلی غائب

بجلی کی اس طویل بندش کے باعث ٹنکیوں میں پانی بھی ختم ہو گیا ، شہریوں کا شکوہ کہ ایاسو کےمتعلقہ ااا ںو جمتعلقہ فاا تن یںمتعکوئی دفا تن میں توئی

دوسری طرف وفاقی وزیر توانائی نے ایس ای قصور سے چونیاں کے میں طویل بندش پر 24 گھنٹے میں کتمام افااان تمام افاران ےےت بوا ب ب چیف لسیکو کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر صورتحال تسلی بخش ہے چونیاں کے واقعے کی انکوائری کر رہے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *