عید کے روز ، مزید 40 کورونا مریض فوت

سماجی فاصلے, ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں وائرس کی چوتھی لہر کے جاری ہیں, جس سے بار پھر کورونا وائرس مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے ، جبکہ مثبت کیکیسز کی شد 6 فیصد سے ز د د سے ز د 6 فیصد سے ز د

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 158 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 40 افراد اس موذی وباء کے زندگی کی بازی ہار گئے, کورونا کے مزید 895 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 30 فیصد ہو گئی۔

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 22 ہزار 928 مریض انتق ال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل ہےہاارس ل ہےدا 60

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز, وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 52 ہزار 752 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 2 ہزار 525 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ 9 لاکھ 22 ہزار 929 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 34 ہزار 216 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 55 لاکھ 59 ہزار 684 کو وون ٹی ٹی

پاکستان بھر میں اب تک کُل 2 کروڑ 40 لاکھ 96 ہزار 587 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دیگر صوبوں سے زیادہ three لاکھ 61 ہزار 160 ہ۔و چکیم ہے ، بکہ ور کُ 78 اا ت 5 سے کُ 78 اا ت سے کُ 78

پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک three لاکھ 51 ہزار 592 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر ہاہو ں ہز 90

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 41 ہزار 288 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات four ہزار ۔ار 402 ار 402

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 85 ہزار 179 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب سامنے آئے ہیں ، جبکہ اب اہا چکے و 78

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 29 ہزار 301 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 320 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 22 ہزار 538 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکےب ہیں۔ایہاں تل 606 رو

گِلگت بلتستان میں 7 ہزار 551 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 122 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *