بڑی عید کا مزہ دوبالا کرنے والے لذیذ پکوان

بڑی عید یعنی کے بکرا عید خواتین جاتا ذمے مزے مزے کے پکوان واضع کرنا آتی بڑی عید مندرجہ ذیل. گئی عمل کرتے ہوئے اپنا دسترخوان سجائیں اور ڈھیروں تعریفیں لوٹیں۔

بہاری پلاؤ

اجزاء:

بیف یا مٹن۔ ایک کلو (گوشت کے سو لہ ٹکڑے)

ادرک لہسن پیسٹ ۔دو کھانے کے چمچ

کُٹی ہری مرچیں۔ بیس عدد

پیاز ۔دو عدد (پسے ہوئے)

خشخاش. ایک کھانے کا چمچ

دہی ۔ایک کپ

کُٹی کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ

ہری الائچی۔ چار عدد

دار چینی ۔ایک ٹکڑا

لونگ ۔چھ عدد

تیز پات ۔ایک عدد

زیرہ ۔ایک چائے کا چمچ

چاول ۔آدھا کلو (تیس منٹ کےلئے بھگو دیں)

تیل ۔آدھا کپ

نمک ۔حسبِ ذائقہ

:

گوشت کو ادرک لہسن پیسٹ ، پسی ہری مرچ ، پسے پیاز ، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میرینیٹ کریں۔ 0

پھر میرینیٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کےلئے کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے۔ اب دو کپ پانی ڈالیں جب اُبال آنے لگے تو چاول ڈال دیںاور ساتھ نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو۔ اِسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں۔ ہلکی آنچ پر دس منٹ دم دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں۔ رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

پیری پیری بیف وِد اسپائسی رائس

اجزاء:

بیف ۔ایک عدد

لیموں ۔چار سے پانچ عدد

نمک ۔ایک چائے کا چمچ

سویا سوس۔ دو کھانے کے چمچ

کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)

پیپریکا پاؤڈر۔ دو کھانے کے چمچ

لہسن ۔دو کھانے کے چمچ

چکن پاؤڈر ۔ایک چائے کا چمچ

ووسٹر شائر سوس۔ دو کھانے کے چمچ

پیری پیری سوس ۔چار کھانے کے چمچ

تیل ۔ایک چوتھائی کپ

کچری پاؤڈر ۔ایک چائے کا چمچ

کشمیری لال مرچ۔ چھ عدد

لال مرچ (ثابت) ۔بارہ سے پندرہ عدد

لال مرچ (پسی ہوئی)۔ دو کھانے کے چمچ

تیل. ایک چوتھائی کپ

سفید سرکہ ۔آدھاکپ

پیاز ۔ایک عدد

ٹاٹری ۔آدھا چائے کا چمچ

لہسن ۔چار جوئے

دھنیا ۔ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)

نمک ۔ایک چائے کا چمچ

رائی پاؤڈر۔ ایک چائے کا چمچ

اسپائسی رائس کے لئے:

چاول. سات سو پچاس گرام (بھیگے ہوئے)

تیل ۔ایک چوتھائی کپ

پیاز. ایک کپ (آملیٹ والی کٹی ہوئی)

لہسن ۔ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)

نمک. حسبِ ذائقہ

سفید مرچ ۔ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)

شملہ مرچ ۔ایک کپ (چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی)

ٹماٹر. ایک کپ (چھوٹے کیوبز میں کٹے ہوئے)

پیری پیری سوس ۔four کھانے کے چمچ

:

بیف کو لیمن کا رس, نمک, سویا سوس, کالی مرچ, پیپریکا پاؤڈر, چکن پاؤڈر, ووسٹر شائر سوس, پیری پیری تیل اور کچری پاؤڈر کے نیٹ کرکے تین سے چار گھنٹے کے دیں.اب چکن کے ٹکڑوں کو پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں پچیس سے تیس منٹ کے لئے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پکائیں۔

جب بیف گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو اسے گرل پین میں نکال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔

رنگ گولڈن براؤن ہو اور گرل مارلک آجائیں تو چکن تیار ہے۔ پیری پیری سوس کے لئے: تمام اجزاء کو بلینڈر میں ملا کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ پیری پیری سوس تیار ہے۔

اسپائسی رائس کے لئے: ایک پتیلی میں چاولوں کو ابال لیں۔ پھر پین میں تیل گرم کریں۔ پھر اس میں پیاز نرم کرلیں اور لہسن ڈال کر پکائیں۔ اب اس میں ابلے چاول ڈالیں۔ ساتھ ہی نمک اور سفید مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ آخر میں شملہ مرچ ، ٹماٹر اور پیری پیری سوس شامل کر لیں۔ ایک پلیٹر میں نکال کر گرلڈ چکن کے ساتھ سرو کریں۔

دجاج مندی

اجزاء:

بکرے کی ران کے ٹکرے

مکھن. 2 اونس

تیل. 1/four کپ

ہری الائچی۔ 10 عدد

بڑی الائچی۔ ایک عدد

دار چینی۔ 2 ٹکڑے

ثابت کالی مرچ۔ ایک کھانے کا چمچ

لونگ. eight سے 10 عدد

تیز پتا۔ 2 عدد

چاول. 1/2 کلو

زعفران. 1/2 چائے کا چمچ

پیلارنگ. ایک چٹکی

پسی ہری الائچی۔ 1/2 چائے کا چمچ

نمک. ایک کھانے کا چمچ

کٹی پیاز۔ ایک کپ

لیموں کا رس۔ 2 کھانے کے چمچ

لیمن ڈرائیڈ۔ 1 عدد

:

ایک پین میں تیل اور مکھن گرم کرکے اس الائچی ، بڑی الائچی ، دار چینی ، ثابت مرچ ، لاونگ ، یں ،پوںاکا و ڈوگ و لو لو لو ور چکلور ن کٹی بپیر کلور چک ور چکلور چک ور ڈ اب اس میں 6 کپ پانی کو پسی ہری الائچی ، زعفران ، لیمن ڈرائیڈ کے ساتھ ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکائیں کہ چکن گل ڈھای کپ ن گل ڈھای کپگ پھر چکن کو یخنی سے نکال کر اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کریں اور ڈھک کر اتنا پکائیں کہ چاول تیار ہوجائیں۔ اب ایک چٹکی پیلا رنگ صرف چاولوں کے ایک طرف چھڑکیں اور 10 منٹ دم پر چھوڑ دیں۔ اب انہیں اچھی طرح مکس کرلیں۔ ایک چھوٹے پیالے میں مکھن کو باقی پسی ہری الائچی اور زعفران کہ ساتھ مکس کرکے گرم پانی میں بھگو دیں۔ پھر اس میں لیموں کا رس اچھی طرح مکس کرکے چکن کے اوپر برش کردیں۔ اب اسے پہلے سے گرم اوون میں 15 منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

پھر اسے پلیٹر پر نکالیں اورچاولوں پر چکن رکھ کر سرو کریں۔

اوریگانو لیمب چوپس

اجزاء:

لیمب چوپس۔ چار سو گرام

اوریگانو. ایک کھانے کا چمچ

نمک. حسبِ ذائقہ

سفید مرچ۔ حسبِ ذائقہ

لہسن ادرک پیسٹ۔ ایک کھانے کا چمچ

پپیتا پیسٹ۔ ایک کھانے کا چمچ

لیمن جوس۔ ایک کھانے کا چمچ

چکن اسٹاک ۔دو کھانے کے چمچ

سویا سوس۔ دو کھانے کے چمچ

ہری مرچ ۔گارنش کے لئے

ہرا دھنیا ۔گارنش کے لئے

:

سب سے پہلے لیمب چوپ کو اوریگانو اور نمک لگا کر فرائی کرلیں۔پھر چکن اسٹاک کیساتھ تمام اجزاء ڈیںال کر چوپ پکل اب لیمب چوپ پلیٹ میں ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے سجا کر سوس کے ساتھ سرو کریں۔

راجستھانی بیف وِد چلی

اجزاء:

انڈر کٹ سلائس۔ آدھا کلو

تیل. آدھا کلو

ادرک لہسن۔ دو چائے کے چمچ

پسی لال مرچ۔ ایک چائے کا چمچ

ہلدی. 1/four چائے کا چمچ

ٹماٹو پیوری۔ دو کھانے کے چمچ

ہوئسن سوس۔ دو کھانے کے چمچ

دہی. چار کھانے کے چمچ

نمک۔ ایک چائے کا چمچ

بھنا اور کٹا زیرہ۔ ایک چائے کا چمچ

ادرک جولین۔ ایک کھانے کا چمچ

کٹی ہری مرچ۔ چھ عدد

شملہ مرچ جولین۔ ایک عدد

:

آدھا کلو تیل گرم کر کے اس میں دو چائے چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ اور آدھا کلوانڈر کٹ جولین کر پانچ منٹ فرائی اس میں ایک چائے چمچ لال مرچ, 1/four چائے کاچمچ ہلدی, ایک چائے کا چمچ نمک, ایک چائے کاچمچ بھنا اور کٹا زیرہ دو کھانے کے ٹماٹو پیوری, چار کھانے کے چمچ دو کھانے کے چمچ کے ساتھ ڈالیں .پھر کر دس منٹ .آخر کھانے کا چمچ جولین ادرک شامل کریں .اب اچھی طرح ٹوس کر کے چاولوں کے ساتھ سرو کریں.

کوکٹیل میٹ بالز

اجزاء:

چکن / بیف یا مٹن کا قیمہ ۔پانچ سو گرام

اسپیگٹی۔دو سو گرام

آئل. ایک چوتھائی کپ

نمک. حسبِ ذائقہ

پارمیزان چیز۔ تین کھانے کے چمچ

اوریگانو پاؤڈر۔ ڈیڑھ چائے کا چمچ

(چوپ)۔ چار کھانے کے چمچ

لال مرچ۔ دو چائے کا چمچ

پیاز (چوپ کیا ہوا)۔ آدھا

ہری مرچ۔ ایک چائے کا چمچ

بریڈ کرمز۔ چار کھانے کے چمچ

کارن فلور ۔ایک چائے کا چمچ

میدہ ۔ایک چائے کا چمچ

زیتون کا تیل ۔تین کھانے کے چمچ

لہسن (چوپ کیا ہوا) ۔ایک چائے کا چمچ

ٹماٹو کیچپ ۔ڈیڑھ کپ

لیموں کا رس۔ دو چائے کا چمچ

ٹماٹر (چوپ کیا ہوا)۔ دو چائے کے چمچ

:

ایک برتن میں چکن قیمہ, نمک, پارمیزان چیزدو کھانے کے چمچ, اوریگانو پاؤڈر, پارسلے چائے کے چمچ, کٹی ہوئی لال مرچ, پیاز, ہری مرچ کٹی فلوراور میدہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں.ملانے بعد قیمے کے کوفتے (میٹ بالز) بنا لیں۔ پکانے والے بر تن میں پانی ، نمک ، آئل ڈال کر اُبال لیں۔ اُبل جانے پر اسپیگٹی ڈال کر تین سے چار منٹ تک اُبال لیں اور چیک کرتے رہیں کہ گل گیا ہے کہ نہیں۔

گل جانے پر ایک برتن میں الگ نکال لیں.پین میں زیتون کا لہسن چوپ ​​ہوا, کوفتے یا میٹ بالز ڈال کر پر لائٹ براؤن ہونے تک دم پر لائٹ براؤن ہونے پر ٹماٹو کیچپ, لیموں کا رس, پارمیزان چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ اور یگانو پیسا آدھا کا چمچ, چوپڈ پارسلے چائے کا چمچ, ٹماٹر چوپڈ چمچ ڈال کر تین سے چار منٹ تک دم پر رکھ دیں.اب ایک برتن میں ابلی ہوئی اسپیگٹی ڈال کر میٹ بالزاورگریوی ڈال کر سرو کریں. آپ کی مزے داراسپیگٹی وِد میٹ بالز تیار ہیں۔

کوکٹیل کباب

اجزاء:

چکن (کیوبز کی شکل میں) ۔آدھا کلو

ادرک لہسن (پیسٹ)۔ ایک چائے کا چمچ

تلی ہوئی پیاز۔ 2 سے three چائے کے چمچ

نمک. ایک چائے کا چمچ

پسا دھنیہ۔آدھا چائے کا چمچ

سرخ مرچ (کٹی ہوئی) ۔آدھا چائے کا چمچ

گرم مسالہ۔ آدھا چائے کا چمچ

پسا زیرہ۔آدھا چائے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر۔آدھا چائے کا چمچ

چنے کا پاؤڈر۔ ایک سے دو چائے کے چمچ

پسا ہرا دھنیہ۔ 2 چائے کے چمچ

چیڈر چیز (کدو کش کی ہوئی)۔ four چائے کے چمچ

تیل. 2 چائے کے چمچ

:

ایک چوپر میں چکن, ادرک لہسن کا پیسٹ, تلی ہوئی پیاز, نمک, دھنیہ, لال مرچ, گرم مسالہ پاؤڈر, ہلدی, چنے کا پاؤڈر اور دھنیہ ڈال اچھی طرح پیس لیں.اس چیڈر چیز شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور 30 منٹ کے لیے فریج میں دیں۔ہاتھوں میں تھوڑا سا تیل لگائیں اور قیمے کو کباب کی شکل دے میں کباب کو آآنچ پا تیل تیںر.



About admin

Check Also

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ’ایم پوکس‘ تجویز کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کا نیا نام ’ایم پاکس‘ تجویز کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *