صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نامور عارف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صحافت کا ایک دور اختتام پذیر ہوا.
سید ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہاکہ وہ عارف نظامی صحافت کے شعبے میں خدمات پر پیش کرت کا اا
صوبائی وزیر نے کہاکہ مرحوم نڈر اور اصولوں پر ڈٹے والی کے مالک تھے, ہم عارف نظامی خانہ کے دکھ میں برابر ہیں, اللہ تعالی سوگواران کو یہ صدمہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
واضح رہے کہ عارف نظامی عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ 2 ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔