عارف نظامی صاحب کی رحلت کا سُن کر دل بجھ گیا: فواد چوہدری

ملک کے سینئر معروف صحافی اور سابقہ ​​نگراں حکومت کے وفاقی وزیر نظامی کے انتقال پر وفاقی

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عارف نظامی کی تصویر شیئر کی۔

ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد چوہدری نے لکھا کہ عارف نظامی صاحب کی رحلت کا کر دل بجھ گیھا ہے کیو ت الن لن

فواد چوہدری نے لکھا کہ تحریک میں ان کے والد میرے دادا چوہدری اویس اور تایا چاوہدری الطاف حاےوا ے و

آخر میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عارف نظامی کی مغفرت کے لیے دُعا بھی کی۔

واضح رہے کہ ملک کے سینئر معروف صحافی اور سابقہ ​​نگراں حکومت کے وفاقی وزیر عارف نظامی انتقال کرگئے۔

بھانجے بابر نظامی کے مطابق عارف نظامی عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ 2 ہفتوں سے لاہور کے مقامی ال تار مل مل



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *