صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عیدالاضحیٰ پر یتیم بچوں سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالاضحیٰ پر یتیم خانہ ‘دارالاحساس’ اسلام آباد کا دورہ کیا۔

صدر مملکت کے ہمراہ ان کی بیگم ثمینہ عارف علوی بھی تھیں ، اس موقع پر ڈاکٹر عارف یتیم بچوں سےا عھید ب۔ر باد م بن باد اد من د ب ر ب

دورے کے دوران صدر مملکت کو دارالاحساس میں بچوں کے لیے کیے گئے انتظامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔

اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حضور صلی وآلہ وسلم بچوں سے بے پناہ شفقت فرماتے ، اوں ےا ےاد اد ر اد ر

انہوں نے کہا کہ بچے جتنی محنت کریں گے ، اتنا آگے بڑھیں گے اور ملک ترقی کرے پاکستان کی ترقی کیلض بچزحوں کی صح ی

صدر مملکت نے مزید کہا کہ دارالاحساس میں بچوں کو دی جانے والی توجہ لائق تحسین ہے۔

بچوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عارف علوی نے انہیں نصیحتیں بھی کیں اور کہا کہ ایک دوسرے خیال رکھیں ، سچ بولیں ، د م رت تود



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *