نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان کو کورونا کے لیے آکسیجن اور وینٹیدٹیر سپلئی
این ڈی ایم اے نے 1 ہزار آکسیجن سلینڈرز گلگت بلتستان حکومت کے سپرد کردیئے ، 10 مزید آکسیجن کن۔سنٹرٹا بھی ایمرجن لر بھی ایمرجن ل
این ڈی ایم اے کے مطابق 10 آئی سی یو وینٹی لیٹر اور دیگر سامان بھی گلگت بلتستان کو بھیج دیا گیا ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں ، کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اہیںانا مقد 37 ترفر
گِلگت بلتستان میں اب تک 7 ہزار 510 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 120 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔