پانچواں ون ڈے ، پاکستان ویمنز نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو آخری ون ڈے میں 22 رنز سے ہرادیا۔ میچ کا فیصلہ ڈی ایل ایس میتھڈ پر ہوا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے 34 اوورز میں آٹھ وکٹ پر 190 رنز بنائے۔ منیبہ علی نے 39 ، عمیمہ سہیل نے 34 رنز بنائے ۔194 کے نظر ثانی شہ ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 171 رہنز بناکر آئ۔وٹ وہ فاطمہ ثنا نے 39 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ پانچ میچز کی سیریز ویسٹ انڈیز نے تین۔ دوسے جیت لی۔ فاطمہ ثناء نے سیریز کے آخری دو ون ڈے میچوں میں نو اور سیریز میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں حاصل کیں۔ پچھلے آٹھ سالوں میں کسی بھی پاکستانی خاتون بولر کی جانب سے پانچ حاصل کرنے کا یہ پہلا کارنامہ ہے, اس سے قبل سعدیہ یوسف نے فاطمہ کہنا ہے کہ یہمیری زندگی کے خوشگوار ترین لمحات تھے. جب آپ کو نتائج ملتے ہیں تو یہ یقینی خوشی ملتی ہے اور جب آپ کامیابی کا چکھنا شروع کردیتے ہیں محنت کی ترغیب پر کام چاہتی ہوں.فاطمہ نے پی سی بی ویمنز کے ایمرجنگ کرکٹ آف دی ایئر 2020 کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے.



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *