ٹی 20 سیریز کا فیصلہ آج ، انگلینڈ پر غلبے کا مشن ، پاکستان کا پلان تبدیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹی سیریز میں کبھی ایک سے زائد میچ نہیں جیتے ہیں بابر اعظم کی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم منگل اولڈ ٹریفورڈ سیریز جیتنے کے لئے پرعزم ہے. سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ فیصلہ کن میچ میں غلبے کیلئے پلان میں تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں حارث رئوف کی جگہ حسن علی اور اعظم خان کی جگہ شرجیل خان کی شمولیت متوقع ہے۔ اس بات کے امکانات ہیں کہ پاکستانی اننگز کا آغاز محمد رضوان اور شرجیل کریں ، بابر اعظم ون ڈائون پر آئیں گے۔ انگلش ٹیم میں کپتان اوئن مورگن کی واپسی کا امکان نہیں ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے ون ڈے سیریز تین صفر سے جیتی تھی۔ پاکستان نے گذشتہ تین ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی ہیں ۔انگلش ٹیم کو شکست دینے کے لئے پاکستانی بیٹنگ کو غیاااا م عمون کاد انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیڈز میں ڈرائی پچ پر ٹاس جیت کر بابر اعظم کا پہلے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی انےاسنڈ سن سن تن انگانڈ سن ت پنا انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 9 وکٹوں پر 155 رنز ہی بنا سکی۔ کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے 50 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا تاہم کپتان کے لوٹنے کے بعد بیٹکینگ لا ن سنب لا ن سنب لا ن سنب پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 31 رنز سے جیتا تھا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان گذشتہ سال آخری سیریز کھیلی گئی تھی جو ایک ایک سے برابر رہی تھی۔ بابر اعظم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی ذمے داری بولروں پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بولادوں یے 30 رزد زیاد ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ درست تھا۔ ہمارے اسپنرز نے اچھی بولنگ کی لیکن دوسری اننگز میں گیند زیادہ اسپن ہورہی تھی۔ اگلے میچ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ غلطیوں کو اگلے میچ میں نہیں دہرائیں گے۔ ہم نے ابتدائی چھ اوورز اچھی بیٹنگ کی لیکن میرے آئوٹ ہونے کے بعد میچ کا پانسہ انگلش کے حق میں پلٹ گیا۔ ادھر جوز بٹلر نے جیت کا کریڈٹ اپنے اسپنرز کو دیا انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے سیریز جیتیں۔ اپنی بیٹنگ سے بھی مطمئن ہوں۔ مین آف دی میچ معین علی نے کہا کہ اسپنرز نے اچھی بولنگ خوشی ہے کہ میری آل رائونڈ کارکردگی ٹیم کے کام آئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےنائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مڈل آرڈر میں غلطیاں ہوئیں۔ جس طرح پہلا میچ کھیلا تھا ویسا دوسرے میچ میں نہیں کھیل بطور بولرز 30 رنز زیادہ دیے, اگر یہ اسکور 170 تک ہوتا تو ہمارے صورتحال ہوتی, انگلینڈ کو جاتا انہوں نے کنڈیشنز کو اچھا استعمال کیا. انگلینڈ وائٹ بال کی نمبر ون ٹیم ہے۔ حریف ٹیم کی اسٹرینتھ دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں ، ہمارے پاس اسپن کیلیے حفیظ موجود تھے لیکن نہ بنی کہ ائین سےا بوینگ کترا سجا بولنگ کترا سجا بولنگ کترا



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *