افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج عید الاضحیٰ کے روز افغانستان کے نے دارالحکوں ماب دارالوں اب م لوحص حکاب موخ خاب موخ
افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے یہ بات دارالحکومت کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
ترجمان افغان وزارتِ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق داغے گئے راکٹ three مقامات پر گرے۔
افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں جانی نقصان نہیں واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
واضح رہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے وقت صدارتی محل کے قریب بھی راکٹ حملہ کیا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق راکٹ صدارتی محل کے قریب داغے گئے ، حملے کے وقت صدارتی محل میں کی نماز ادا کی ا رہی تھی ر
غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی محل کےقریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے ، راکٹ صبح eight بجے از ن ن وزوکی ن ن ر