عید ایسی بھی ہوگی ، کبھی سوچا نہیں تھا

کورونا کی چوتھی لہر نے عید الاضحی کی رونقوں کو پھیکا کردیا ہے۔ ہر طرف خوف کی فضا ہے ، چوتھی بار بھی ایسا ہے کہ عید پر کوئی فلم سنیما کی زینت نہیں بنے کی جہموہم ہےل۔و سے یدووا سے سےووا بست بن سنیما گھروں میں مسلسل تالے لگے ہوئے ہیں۔

ایسا لگ رہا ہے کہ زندگی کا ایکشن ری پلے ہورہا ہے۔ 2020 ء میں بھی عیدالاضحی پر شدید بارشیں اور اور کورونا وائرس نے مچائی ہوئی تھی اوںر اب 2021 ء میں بھی کا۔ود میں بھی ھیا۔ود ہوی رور عیدوتھی لہر نے عیدوتھی لہر نے عیدوتھی لہر نے عیدوتھی لہر نے عیدوتھی ہن روکی عیدوتھی ہن روکی عیدوتھی لہر نے عیدوتھی لہر ر تھیٹر پربھی پابندی ہوگی ، البتہ ٹیلی ویژن اسکرین پر زبردست ہنگامہ ہوگا۔ ناظرین ، سنیما گھروں کے بجائے اپنے گھروں میں بیٹھ کر چھوٹی اسکرین پر فلمیں دیکھیں گے اور انجوائے کریں گے۔

ایک سے بڑھ کر ایک دل چسپ پروگرام ، ڈرامے اور مزاحیہ سیاسی شوز بھی پیش کیے جائیں گے۔ البتہ تھیٹر سے وابستہ فن کاروں نے ان دنوں سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت نے بھی تھیٹر سے روزی کمانے والوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔ ماضی میں عیدین پر زبردست اسٹیج ڈرامے پیش کیے جاتے تھے ، جس کی سے فن کاروں کی آمدنی میں خاطر خواہا اضافہ ہوتا تا مگر اب سب طرف سنّاٹا ہے اور اب اداسی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔

لاک ڈائون کی وجہ سے عام ثقافتی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ پاکستان میں شوبز انڈسٹری کا کیا ہوگا ، موجودہ صورتِ حال میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ حکومتی سطح پر بھی کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کی جارہی۔ سنیما کھلنے کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آرہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان شوبزنس کا ٹائی ٹینک ڈوبتا نظر آرہا ہے۔ تاہم اس مایوس کن صورت حال میں اچھی بات یہ ہے کہ ٹیلی ویژن انڈسٹری پروان چڑھ رہی ہے۔ اس طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ موسیقار عدنان سمیع کے صاحب زادے اذان سمیع خان نے موسیقی کے بعد اداکاری کے ما بھی قدم ر

وہ نئی نسل کی صفِ اوّل کی فن کارہ یمنیٰ زیدی اور سجل علی کے مدّمقابل اسکرین پر بطور ہیرو اداکاری کئی دیں د گزشتہ عید الفطر پراذان سمیع خان صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ اپنے ایک گانے ویڈیو میں پرفارم ۔ر تے ن دوسری جانب موسیقی کے دنیا کی معروف اداکارہ حدیقہ کیانی نے بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ وہ نئی نسل کے مقبول اداکار علی عباس کے ساتھ ٹی وی ڈرامے میں نظر آئیں گی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گانے کی ویڈیو میں ناظرین سجل علی کو بھی دیکھیں گے۔

علاوہ ازیں ماہرہ خان ، فواد خان اور مہوش حیات کی بھی چھوٹی اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔ پاکستان شوبزنس انڈسٹری سے وابستہ فن کاروں ، ہنر مندوں ، گلوکاروں اوہے اسٹیج کے آرٹسٹوں ۔القا م رٹسٹم شکللقا م رچ تر 20 البتہ ڈراما انڈسٹری سے وابستہ فن کاروں اور ہنر مندوں کا کام بہت چلتا رہا, لیکن فلم اور تھیٹر اور فیشن منسلک فن کاروں کو سخت مشکلات کا خاص طور پر روزانہ اجرت پرکام کرنے والے میک اپ آرٹسٹ, سائونڈ آپریٹر, آرٹسٹ کوآرڈی نیٹر کو بحران کا سامنا ہے اور ابھی تک ان کے حالات نہیں بدلے۔ گزشتہ عیدالفطر پر بھی وہ بے روزگار رہے اور اسی وجہ سےعید سادگی سے منائی۔

کل عیدالاضحی ہے۔ کورونا وائرس کے سائے میں یہ دوسری عیدالاضحی ہوگی اور اس موقع پر ہمیں صفائی کاخاص خیال رکھنا ہوگا۔ ہم نے برسات کے موسم میں عیدالاضحی کی آمداور کورونا کی چوتھی تباہ کاریوں کے بارے میں فلم ، ےب اا لم ، ےب ےوکن ،ت سٹیج ب

ان کا یہی کہنا تھا کہ حکومت کی خصوصی ہدایات تمام پاکستانی عید سادگی سے منائیں, گزشتہ عیدالفطر کے موقع پر نے ایس او پیزکاخاص خیال رکھا تھا, اس لیےعید میں جگہ کم پڑ گئی اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو عیدالاضحی کے بعد کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے مزید پھیلنے کاخدشہ ہے۔ نئی نسل کے معروف اداکار احسن خان کا کہناتھا کہ بار کی اہم ذمے داری ہے کہ ویکسین لگوائیں ،م وی ا عد موہی مم ااو لاتضحی اوس التضحی تر بارش کے موسم میں گندگی سے کورونا مزید بڑھ سکتا ہے۔

قربانی کے جانوروں کی آلائش کو ہر جگہ نہ پھینکیں۔ قدرت کی طرف سے قربانی کا حکم ہے ، تو دوسری جانب صفائی کو بھی نصف ایمان کہا گیا ہے۔ یہ بات ہمیں بھولنا نہیں چاہیے۔ ہم خود بھی کہیں نہ کہیں غلط ہیں ، سب سے پہلے ہمیں خود کو صحیح کرنا ہوگا دوسروں کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ میں عیدالاضحی لاہور میں منائوں گا اور گائے اور بکرا قربانی کروں گا۔ میں کراچی میں رہتا ہوں ، لیکن میرا سسرال اور سب گھر والے لاہور میں ہیں۔ بچے لاہور میں جاکر اپنے کزن وغیرہ سے مل کر خوش ہوتے ہیں۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار توقیر ناصر کا کہنا تھا کورونا جانوروں سے زیادہ پھیلتا ہے یہ کی بیماری ہے, جہاں کے جانور کا میرے بچے اپنی پسند طرح دیکھ بھال کرلاتے ہیں. نامور ماڈل اور ٹیلی ویژن کی جانی پہچانی ادارہ ژالے سرحدی نے جب میں امی کے گھر ہوتی تھی والدین فلاحی اداروں کو قربانی کا جانور دے دیتے تھے.

شادی کے بعد گائے اور بکرے کی قربانی کرتے ہیں ، لیکن وہ گھر نہیں ، بلکہ دہلی کالونی میں ایک جگہ ہے ، وہیں سب ککرت اس مرتبہ میں اپنے مداحوں سے درخواست کروں گی کہ ہم کورونا سمیت بیماریوں میں مبتلا ہیں ، ا آلائشیں صحیح جگہ ٹھکانے لگائیں۔ٹیلی ویژن ڈراموں کے مقبول اداکار ایوب کھوسہ نے بتایا کہ کورونا کی وجہ سے کوئٹہ میں ہوں۔ حکومت نے اس کورونا کو سیاسی کھیل بنایا لیا ہے ، جس کی وجہ سے لوگوں کا کاروبار خلاا لا یوگیا ہے ، اس کی وک سے عرع الا ک س

عیدالاضحی کوئٹہ ہی میں گزاروں گا۔ ہم قربانی کا جانور سال بھر پالتے ہیں اور پھر اس کی قربانی ہیں ، حکومت سےدرخواست کک مگا کہ ہ ا فن پاخیور ل پوری دنیا میں فن کاروں کی مدد کی جارہی ہے۔ ” تیزی سے ابھرتی ہوئی خوب صورت اداکارہ اشناا شاہ الا نیثااد اشد کہن ا ” عودر تیزی سے ابھرتی ہوئی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتایا کہ جانوروں کی خریداری کے وقت ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں۔ ” میکال ذوالفقار ، ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی ، ایاز خان اور فیصل قاضی کا کہنا تھا کہ معاشی صوابت حال بہت ہربت حال بہت ہر اپنے اردگرد کے لوگوں کا خاص خیال رکھیں ، بہت جلد ہم پھر سے پررونق عیدیں گزاریں گے ، ابھی سادگی ضروری ہے۔

عید ایسی بھی ہوگی ، کبھی سوچا نہیں تھا

معروف اداکار شہریار منورکا کہنا ہے کہ کورونا نے سب کام روک دیے ، فلم انڈسٹری تو بہت بری صورتِ ہیں ال سے کراچی کی بارش میں عیدالاضحی آرہی ہے ، اپنے پیاروں کا خاص خیال رکھیں۔ فلم سپر اسٹار کے ہیرو بلال اشرف نے بتایا کہ اض کل بہت خوش ہوں, مجھے اسٹائل ملا ہے.عید کا موقع اپنے اردگرد کے غریبوں لازمی رکھیں, قربانی کا گوشت زیادہ سے زیادہ تقسیم

مہوش حیات, ماہرہ خان, مایا علی, کبری خان, عائشہ عمر, صدف امر خان اور ہانیہ عامر کا کہنا تھا وقت بھی گزر جائے گا سا اور صبر کرلیں, صورت بہتری کی جانب گامزن ہے, سب ٹھیک ہوجائے گا. فن کار تو حساس ہوتا ہے ، اگر کسی کو تکلیف ہوتی ہے ، تو سب سے زیادہ فکر فن کار برادری کو ہوجاتی ہے۔ کورونا کی وجہ سے فلموں کی شوٹنگز وغیرہ سب رُک تھیں ، ایک دو ماہ بعد صورت بہتر ہاہا ہی ہم سکےب ہفیوںل سے ے ر سے سے گے ، فی سے س گے یز س

عید ایسی بھی ہوگی ، کبھی سوچا نہیں تھا

برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت نے نےکورونا اور لاک ڈائون کے دوران مداخوں ککاو یید ، عیدالاضحی پر آپ چاہنے والوں سے درخواست کروں گا کہ فاصلہ رکھیں ، ویکسین لازمی لگوائیں ، میں نے بھی ویکسین ل۔وگ عید پر سماجی فاصلہ رکھیں ، دور سےسلام دُعا کریں ، ہمیں اپنی جان کی حفاظت کرنی ہے۔ نئی نسل کے نامورگلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے جو فائونڈیشن بنائی ہے ، اس تحت غریبوں میں ق۔بانی کات تگوشم اتگوگم

عید ایسی بھی ہوگی ، کبھی سوچا نہیں تھا

گلوکارہ کومل رضوی نے بتایا کہ میں امریکا میں ہوں اور اپنی فیملی کو یاد کررہی ہوں۔ کورونا کی وجہ سے ہر روز فیملی ڈے ہوگیا ہے۔ میں نے عیدالفطر پر چار سو بیوہ خواتین میں دو کا راشن تقسیم کیا میری زندگی میں چیریٹی کا اہمیھیااا ا مہم ہاااام گھپا میم ااہے۔۔ہم گھپا اہوش اام گھپا اوہ اہے۔۔ہم گھپن اون ھیرد ن ب کون رد

حالات پھر سے بہتر ہوں گے ، عید کی خوشیاں واپس لوٹیں گی۔ ہر طرف گہما گہمی ہوگی۔ فی الحال ہمیں اپنی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔ کورونا کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے ایس او پیز رکھیں ، ماسک کا استعمال کریں اوھ یکلاسان لازمی نہ ہو جی



About admin

Check Also

کرکٹر اور فن کار

شہرت ایک خطرناک چیز کا نام ہے، اگر کسی انسان کے سَر پر شہرت کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *