افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد خطاب میں کہ طالبان نے ظاہر کر دیا کہ انہیں امن کی کوئی ا وئی ہیں خوہیں
افغان صدر نے کہا کہ یہ عید افغان فوج کی قربانیوں ، جرات کےاحترام میں انکے نام کی گزشگزش الیہ اباتہ ےکییالیہ صابورت ن ربان ترد
اشرف غنی نے کہا کہ ملک میں ملیشیا بنانے اور آمریت کی کوئی جگہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ طالبان نےظاہرکردیا انہیں امن کی کوئی خواہش نہیں ، ہم اسی بنیاد پر فیصلےکریں گے۔
واضح رہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدالاضحیٰ کے دن نماز کی ادائیگی کے وقت صدارتی محل قریاب را کٹ حملہ کی
افغان میڈیا کے مطابق راکٹ صدارتی محل کےقریب داغے گئے ، کے صدارتی محل میں عیدالاضحیٰ کی نماز ازدا ک اارہی ھی ا