جاوید شیخ بطور ہدایت کار

پاکستان میں ایکٹنگ ہو یا ڈائریکشن معروف اداکار جاوید شیخ کی فنی زندگی مشکلات اور جدوجہد سے بھرپور رہی ہے۔ جاوید شیخ کی پہلی فلم دھماکا اور بہ طور ہدایت کار فلم”مشکل ” اوپنگ سے ریلیز تک جن سے دوچار رہی ہے, وہ الگ کہانی ہے, اس کے فلم ” چیف صاحب ” میں جاوید شیخ نے بہ طور کمرشل فلم میکر اپنا نام بنایا۔ بعد ازاں یس باس ، ہمیں پیار نہ ہو جائے ، مجھے جینے دو ، دِل آپ کا ہوا ، کھلے آسمان کے نیچےم ، یشیخاکیا نجم ، فداکی بہ طرتو ہدد 19 جولائی 2002 پاکستانی فلم اور سینما انڈسٹری کے حوالے سے ہمیشہ یادگار اس دن پاکستان فلم انڈسٹری سینما انڈسٹری کے احیاء کا بار پھر ہوا تھا, جب جاوید شیخ فلم ” ہوا ” ریلیز کی تھی.

جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ بہ طور ہدایت کار تین فلموں ” یس باس ” کہیں پیار نہ ہو جائے, اور مجھے دو کی ناکامی کا مجھے افسوس ہوا, میں فیصلہ کی فلم بنائوں گا, اور اسکرپٹنگ (کہانی, اسکرین پلے) پر خاص توجہ دوں گا اور پھر انہوں نے فلم ” یہ دل آپ ہوا ہوا ” کو تخلیق کر کہ یہ کر دکھایا کہ وہ پاکستان کے ہیں, وہ فلم پاکستان کی سب سے بڑی قومی زبان کی بلاگ بسٹر فلم ثابت ہوئی, جاوید شیخ نے اس فلم کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیش کیا تھا۔ جس کی وجہ سے اس فلم کو زبردست پذیرائی ملی۔ فلم کے پروڈیوسر اکبر خان تھے۔ انہوں نے اس دور میں پاکستان کی مہنگی ترین فلم بنائی تھی۔ اس فلم پر 6 کروڑ روپے لگے تھے۔

جاوید شیخ بطور ہدایت کار

اس وقت ڈالر کی قیمت کم تھی ، پاکستانی گجر برانڈ ڈبل ورژن فلم نے مذاق اڑایا کہ جاوید شیخ ا ا بڑی لیا ک ر اس فلم کو کوئی ڈسٹری بیوٹرز لینے کو تیار نہیں تھا ، مگر قسمت کی دیوی اس بار جاوید شیخ پر مہربان تھی۔ انہوں نے ایک نیا ڈسٹری بیوشن ادارہ JS پروڈکشن) کے نام سے متعارف کرایا۔ فلم ایک انٹرنیشنل کوالٹی میں جدید کیمروں اور عمدہ ساونڈ سسٹم پر بنائی گئی تھی۔ 18 جولائی 2002 کی شب فلم انڈسٹری سے منسلک لوگ خوب اڑا رہے تھے کہ فلم کے پروڈیوسر ککبا خان کا کل 19 جولان آفا کل ول نئی کرو لیکن جاوید شیخ نے اس فلم کو ملک بھر میں ایک مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ اپنے فینز تعاون سے ریلیز پلان کیا۔

اس زمانے میں آج کی طرح فلم کی پروموشن نہیں ہوتی چینلز ہوتے تھے۔جاوید شیخ نےفلم کے آڈیےو کیاس فلفم کی ا فلیم کی م الد نن الا نپن الا نپن س الد نن الاد فلم کی موسیقی امجد بوبی نے ترتیب دی تھی, کے جادو کے لیے بھارتی سنگرز خدمات حاصل کی گئی تھیں سے گلوکار سونو نگم سانو, الکایاکنگ آواز پہلی بار پاکستانی اور بلاشبہ فلم کی موسیقی ایک سپرہٹ سنگیت البم تھی اور گزشتہ چار دہائیوں میں پاکستان بھر میں سب سے زیادہ اس فلم کے آڈیو CDS سیل ہوئے تھے۔

فلم ” یہ دل آپ کا ہوا ” کو پاکستانی سینما میں ڈیکوریشن حوالے سے یہ اعزاز بھی حاصل تھا ملک کے سینما گھروں میں بار فلم ڈسٹری کی جانب سے فلم کے لاکھوں روپے میں تیار کے آویزاں کیے گئے تھے, ورنہ اس سے قبل رنگ برش سے کام چلایا جاتا تھا۔ اس وقت واقعی پینا فلیکس بورڈ لاکھوں روپے میں محدود انداز ممالک اور بنکاک وغیرہ سے تیار جاتے تھے, جو کافی مہنگا کام تھا.فلم ” یہ دل آپ کا ہوا”میں فوٹو گرافروقار بخاری (مرحوم) تھے.

انہوں نے پہلی بار اس فلم کو سے ہالی وڈ کے لوگوں کے ساتھ BL4 کیمرے اور DTS سائونڈ پر مکمل کیا تھا۔ اس فلم کے کیمرے میں ڈبنگ کی سہولت بھی موجود تھی اور پاکستان یہ کارنامہ فلم ” یہ دل آپ کا ہہعا’اف ا ہوا’اکے ذ ڈ اس فلم کے اسکرپٹ پر جاوید شیخ نے بہت زیادہ محنت کی صابر کاشمیری اور آغا حسن افضال نے فلم جبکہ اد نھی ملم جبکہ اد ن م الم یںبکہ اد ن م تر شیع مع یہ ایک ٹرائی اینگل LOVE اسٹوری پر مبنی فلم تھی۔

فلم بینوں بالخصوص پاکستانی سلور اسکرین پر پہلی بار آنکھوں اسپین سوئزر لینڈ کی حسین وادیوں میں جدید کا DTS سائونڈ سسٹم کے ساتھ رومانی, ڈرامائی میوزیکل اعلی کی انٹرنیشنل انداز کی اور شیخ نے مرکزی کردار خوب صورت انداز میں ادا کیے تھے, اداکارہ ثناء اس فلم میں بہت خوب صورت نظر آئی تھیں۔ وینا ملک کی بہ طور اداکارہ یہ پہلی فلم تھی, جب شیخ, ناصر علی, شفقت چیمہ, اسماعیل, زوہا علی, سمیرا بیگ, وغیرہ بھی اپنے اپنے کرداروں کے ساتھ بھرپور انصاف کیا

فلم نے ملک گیر سطح پر باکس آفس پر سابقہ ​​ریکارڈز بریک کر دیے تھے ، فلم کا پہلا ملک گیر سطح پر دو کرو ر دو کو گی رتوپے ک واضح رہے کہ اس وقت 2002 میں کسی مکمل ملٹی پلیکس سینما گھروں کا وجود تک پاکستان میں نہیں تھا۔ اس فلم نے کیپری سنیما میں مسلسل نمائش کے ایک سال مکمل یعنی 365 دن نمائش کے مکمل کر کے ایک بہت بڑا ریکا۔ تنای اس طرح سندھ کے دوسرے بڑے حیدرآباد میں باکس آفس کا کلیکشنز حاصل ٹریڈ کو حیران تھا ، جب میں فلموں. نے کے میکرز کو پریشان کردیا تھا ، مسلسل ایک سال ہائوس فل شوز کے ذریعے حیران کر کے رکھ دیا تھا۔

اسی طرح پورے ملک میں فلم ” یہ دل آپ کا ہوا ” ایک بلاک بسٹر کام یاب ترین پلاٹینم جوبلی فلم ثابت ہو گئی گئی اس فلم کا ملکی سطح پر باکس آفس کلیکیشن اس وقت 20 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا تھا ، جو بلاشبہ ایک بہت بڑا ریکر فلم ” یہ دل آپ کا ہوا ” کے کیپٹن آف شپ شیخ کا ایک بہت بڑا کارنامہ تھا ، فلم کی ککم یابی طحف ر فااجگہ سطح پر فر اجگہ سطح بن تگئی ر ن حیدر آباد سے ایک کروڑ ، جب کہ پنجاب سرکٹ سے 6 سے 7 کروڑ روپے اور دنیا بھر سے دو کروڑ ر۔مپے سے زیادہ سلم سے زیادہ سا ت تن

اس فلم میں جاوید شیخ کی پروڈکشن, ڈائریکشن فلم پر گرفت ہر مضبوط نظر آئی, ریلیز سے نمائش کے آخری دن شیخ نے فلم پر اپنی نظریں مرکوز اس پاکستانی فلم کو یہ اعزاز حاصل فلم کی اسلام آباد اور پرائم منسٹر میں دو مرتبہ ہوئی, کے صدر پرویز ، آصف زرداری یٹس نے نہ صرف دیکھا ، بلکہ اس فلم کو پاکستان کی ایک بہت بڑی کام یابی شیخیکااام یابی شیخیکاا ام یابی جیکاا بلا تب ت ال 19 سال گزرنے کے باوجود بھی یہ فلم عوام کے دلوں میں تازہ ہے۔ہم ” یہ دل آپ کا ہوا ” کی ٹیم کو خراج تح۔سین پیش کرتے ہیں سین پیش کرتے



About admin

Check Also

کرکٹر اور فن کار

شہرت ایک خطرناک چیز کا نام ہے، اگر کسی انسان کے سَر پر شہرت کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *