پاکستان میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت کی بیٹھک

بھارت کی جانب سے اسرائیل کی مدد سے جاسوسی کا معاملہ سامنے آنے پر پاکستان میں اعلیٰ سول عسکری قییدت نے ابیٹھکری قییدت نے لیٹھکری قییدت نے لری قییدت نے لری قییدت نے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزراء سمیت سرکاری افسران کے لیے واٹس ایپ طرز کی نئی اپلیکیشن لانے پر مشاورت کی گئی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے جاسوسی پر لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ غیر اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگسس کی مدد سے 50 ہزار سے زائد ھار سے زائد توک

اخبار نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ ان میں وزیراعظم عمران خان اور مختلف ممالک کے سمیات تقریبً افوا تقریبشاً 50 قاود م لروم ائود بر م زائود بً م زائود مر بوم زائود بگوم زائود مل

غیر ملکی اخبار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا پرانا نمبر بھی ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

اس نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ بھارت میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے فون کی بھی ہیکنگ کی گئی۔

اس رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت سمیت 10 ممالک اسرائیلی کمپنی کے کلائنٹ ہیں۔

ادھر امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے پاس جاسوسی ، نگرانی ڈی کوڈ کرگنے کی ص ام ہیک ، اا

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی بھارت کی اس جاسوسی پر بول اٹھا اور نے جاسوسی کا سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی کے خلاف مقدمے کی حمایت کردی.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *