ہیڈنگلے ، لیڈز (جنگ نیوز) ٹرینٹ برج میں ریکارڈ اسکور بنانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بیٹفینگ ہاور ہا م لیڈز گاور ہایںم لیڈز انگلینڈ نےدوسرا ٹی ٹوئنٹی 45 رنز کے بڑے مارجن سے جیت کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ پاکستان نژاد بولرز نے سات وکٹ لے کر میچ پاکستان کی پہنچ سے دور کردیا۔ فیصلہ کن میچ منگل کی شب اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ اتوار کو اچھے اسٹارٹ کے باوجود پاکستانی بیٹسمین بری طرح ناکام ہوگئے۔ ثاقب محمود نے 33 رنز دے کر تین ، لیگ اسپنر عادل نے 30 جبکہ معین علی نے 32 رنز دے کر دو ، دو وکٹ حاصل کئے۔ انگلش ٹیم 200 رنز پر آئوٹ ہوئی۔ نے 9 وکٹ پر 155 رنز بنائے۔ شاداب خان 22 گیندوں پرتین چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 36 رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے۔ 18 ہزار تماشائیوں کے سامنے تیز دھوپ میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے 34 گیندوں پر پچاس رنز کا اوپنگ دا بابر اعظم 16 گیندوں پر 22 اور رضوان نے 29 گیندوں پر 37 رنز ایک چھکے اور تین چوکوں کی مدد سے بنائے۔ صہیب مقصود 15 ، محمد حفیظ دس ، فخر زمان eight اور اعظم خان ایک رن بناکر آئوٹ ہوئے۔ عماد وسیم نے 13 گیندوں پر 20 رنز بنائے۔شاہین دو اور حارث صفر پر آئوٹ ہوئے۔ قبل ازیں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جوز بٹلر نے 39 گیندوں پر 59 رنز کی اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور سات چوکے شامل تھے۔ محمد حسنین نے 51 رنز دے کر تین ، شاہین شاہ آفریدی نے 37 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ پہلے اوور کی چوتھی گیند پر عماد وسیم نے جیسن کو محمد حفیظ کے ہاتھوں آؤٹ کیا۔انہوں نے ابتدائی four گین د ما ب ادوں پن ن نچھکےو ست اد بم ب گیادوں پن ن نو ب ڈیوڈ ملان ایک رن پر ان کے دوسرے شکار بنے۔ معین علی نے 16 گیندوں پر 6 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے جارحانہ اننگز کھیلی۔ لیونگسٹن نے 38 رنز بنائے ، جس میں 2 چوکوں اور three چھکے شامل تھے۔