مالا کنڈ اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش نے بتاہی مچادی ، ملکی اور غیر ملکی سیاح پھنس گئے۔
مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشیں جاری ہیں ، سوات ، لوئر اور اپر دیر میں بارش سے ندنی نا وں سے ندنی نآگئیا وں سے ندنی نآگئیا
لوئر دیر میں سیلابی پانی خال بازار کی دکانوں میں داخل ہوگیا ، سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی۔
دیامر میں کئی مقامات پر بارشوں کے بعد ندیوں میں طغیانی آئی ہے ، تفریح مقامات پر بڑی میں ملکی و غیر ملکی سیاح پھن
فیری میڈو ، نانگا پربت ، راہی کوٹ ، بابو سر ، نیاٹ ، کھنر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے مادا ہونے سے مادع گئیںمقباد کمقد د تردبمد کمقد
شاہراہ بابوسر ناران کو کھولنے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 اور 25 جولائی کے دوران متعدل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔