: ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ، ڈالر بھی 161 روپے سے تجاوز کرگیا۔
چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے ملک میں ہسونے کی فی تویکلہ اوہز تویکو ۔اد 95 9 ب 9
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار 264 روپے رہی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ، سونا 10 ڈالر کمی کے بعد 1802 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو۔
ڈالر کی قدر میں اضافہ
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک 54 پیسے کا اضافہا س کا ض اوں ز ں 161
انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 94 پیسے بڑھ کر 161 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ، ماہرین کے مطابق طلب ڑھڑھنے پر ڈالر م ور ر ور تارور ر
Remarks