وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سری نگر میں ہونے والی تبدیلی دہلی ہلا کر رکھ دے گی۔
مسئلہ کشمیر پر علما و مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی آزادیا کو کدب ر و ہیںدباکھ
نورالحق قادری نے کہا کہ سری نگر میں ہونے والی تبدیلی کی بنیاد مظفر آباد میں آنے والی تبدیلی بنے گی۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ سری نگر میں ہونے والی تبدیلی دہلی کو ہلاکر رکھ دے گی۔
نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ عمران خان قیام پاکستان کے مقاصد طرف پاکستان کا اےکر جارہا ی او عن عن سن مشرد
انھوں نے کہا کہ ہمارا تو نعرہ ہی یہی ہے کہ نبیﷺ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا دوٹوک ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں ک
ان کا کہنا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن پر لوگ فیصلہ کرچکے ہیں ، تحریک انصاف کی حمایت کمک ملہآگےآگےاآئیں مجھ مل ادور قمجھ ذر م م