تونسہ ٹریفک حادثہ ، عثمان بزدار کی زخمیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں روڈ سیالکوٹ سے راجن پضیاور آ مںو اکااا ن امیںو پ فاا ن کین رف میںاس ن ن ررک میںع

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غم کی گھڑی میں جاں بحق افرادکے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے پور آنے والی مسافر بس اور خوفناک ٹکںث بحق ب ر و گئی ج ب

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر نیر عالم کے مطابق حادثے کی شکار بس میں 75 مسافر سوار تھےجن میں سے 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں, تمام زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *