کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ہفتے کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہوگیا.ویسٹ انڈیز جانے والے پاکستان قومی ٹیسٹ ٹیم کےکھلاڑی 26 جولائی کو بارباڈوس کے لیے روانہ ہونگے. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دس روزہ ٹریننگ اور کنڈیشننگ کیمپ مکمل بعد ٹیم کے 11 کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے ساتھ شامل ہوجائیں روانگی سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی 22 کھلاڑی سے لاہور ہوٹل میں آئسولیشن اختیار کریں گے, اس سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے 19 جولائی سے کوویڈ ٹیسٹ مکمل کئے جائیں گئے۔دوسرے مرحلے میں 22 جولائی جمعرات کو قومی کھلاڑیوں کی ہ ئیں پ ان کھلاڑیوں کا آخری کوویڈ ٹیسٹ ان کی ویسٹ انڈیز سے روانگی سے قبل 24 جولائی کو کیا جائے گا۔ یہ تمام کھلاڑی 26 جولائی کو بذریعہ لندن بارباڈوس کے روانہ ہوں گے.پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیموں کے پہلا ٹیسٹ جمیکا کے سبسٹن پارک میں 12 میں سے کھیلا جائے گا.ویسٹ کھلاڑیوں عابد اظہر, فواد عالم, عمران بٹ, محمدعباس نسیم شاہ, نعمان علی ساجد خان ، شاہ نواز دھانی ، یاسر شاہ اور زاہد محمود شامل ہیں۔