ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، رواں ہفتے مہنگائی میں صفراعشاریہ 41 فیصد اضافہ ہوا۔
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 7 سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق چینی ، ٹماٹر ، پیاز ، لہسن ، آلو ، آٹا ، گھی سمیت 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتاں میں ضافہ ہ
گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 102 روپے اور 5 کلو خوردنی تیل کی قیمت 61 روپے 34 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
0
ادارہ شماریا ت کے مطابق رواں ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 27 پیسے اوہےر ٹماٹر کی فی ک اایکھد ک قی یں 5 رو
اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے آخر تک چینی کی فی کلو قیمت میں three روپے four پیسے کا اضافہ ہاوا جو اب 103 روپے 69 پیسے ۔میں دس
حالیہ ہفتے میں پیاز 2 روپے 92 پیسے ، لہسن 5 روپے 95 پیسے فی کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 5 روپے 28 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتے میں جن اشیا ء کی قیمتیں بڑھی ہیں ، ان میں مٹن ، بیف ، ۔دہی ، خشک دوھیھ ، اول اور م اول اور م
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں کیلا 7 روپے 27 پیسے ، زندہ مرغی 6 روپے 66 پیسے ، دال مونگ 1 روپیہ سستی ہوئی ہے۔