وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا ، یوٹیلیٹی اااا م و م ویں م ویںد ر آٹاور مویںر
اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے ، گھی 90 رگیل ک ےا م و ی یم ور ۔د نی 17 رپےو پےد
ای سی سی کے فیصلے کے بعد آٹا کا 20 کلو کا تھیلا جو یوٹیلیٹی اسٹورز پر 800 روپے میں دستیاب تھا ، اب گوہ 950 روپے کئےا وہ 950 روپے کئےا وہ 950 روپے کئےا وہ
اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 170 روپے کلو میں دستیاب گھی کی قیمت 90 روپے اضافے کے بعد 260 روپے کرنے کی منظوری دی گئی۔
ای سی سی اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی جو 68 روپے کلو میں مل رہی تھی اب 17 روپے اضافے کی منظو۔ری کے بع ہ 85 توپے دد
ای سی سی اجلاس میں پاور سیکٹر کے اداروں کے واجبات اور وصولیوں ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی گئی یوگیم گاہو ر و ر 116
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کینیا سے اشیاء کی درآمد کےلیے دستاویزات کی تصدیق کی فیس ختم کرنے کی منظوری دی۔
اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری دے دی ، جس کے تحت سستے قرضے دیےجائیں گے۔
ای سی سی نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی اپ گریڈیشن کےلیے eight کروڑ 66 لاکھ روپے کنٹریکٹ ایواڈ اور ریڈ نگ ایاا خریڈ نگ ایوا ریڈ نگ ظایوا ن رظ نگر کپارپون ن ن کو کپلر
اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے دو لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی بھی منظوری دےد ی۔