پیٹرولیم قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی میں ہےال کی م کیوِ کیم ور مزی موِ ن ر مم سب س کم ہیںب ، عو ن

فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت و نشریات فرخ حبیب نے کہا عمران خان کی کوشش کہ عوام پر بوجھ پڑے, اس پیٹرولیم صفر ہے, حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے.

انہوں نے کہا کہ کشمیر کی انتخابی مہم میں کا نام کیوں نہیں لیتیں, مریم منہ سے آر ایس ایس نام کیوں نہیں نکل پر مودی ذکر مریم کی زبان ہیں تو مودی اور آر ایس ایس کا نام کیوں نہیں لیتیں?

فرخ حبیب نے کہا کہ کشمیر کے سودے کے طعنے دینے منہ پر آر ایس ایس کا نہیں آتا, مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں کا ذکر آج تک کیوں نہیں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی کو عمران خان نے پوری دنیا کے سامنے او آئی سی ہو یا کوئی اور فورم ، وزیرِ اعظم نے کشمیر کیلئے ہر جگہ اسٹینڈ لیا۔

ان کا کہنا ہے کہ چچا بھتیجی میں لڑائی کون بنے گا اپوزیشن لیڈر, کیونکہ یہ اعظم تو بن نہیں کو پاؤں پکڑنے کو مزاحمت رکاوٹ عمران خان ہے, نون اور شین کی لڑائی چلتی رہے گی.

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ نواز شریف دور میں مسئلہ اہمیت نہیں دی گئی, وزیر اعظم عمران ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں, 25 جولائی کو کشمیری عمران خان کو ووٹ دیں گے.

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جاتی امراء میں ہوئی ہے, کشمیر کی بیٹی بننے شوق ہے تو کے تحفے بھول جائیں, نواز کو جھوٹ سرٹیفکیٹ مل چکے ہیں, رہنماؤں سے ملاقات کی, ان لوگوں کو صرف عمران خان سے این آر او چاہیئے.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *