وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ سے کہا ہے کہ ہم پٹرول ن لیگ حکومت کے مقابلے میں آدھا ٹیکس لے رہے ہیں۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کے آخری 6 ماہ میں پٹرول پر اوسط ٹیکس ےل ا ہم م م 11 رو توپےا ساڑھے 22 رو توپےا ساڑھے 22 رو ھ تھا
انہوں نے کہاکہ عالمی سطح پر رواں ماہ خام تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہیں ، جو جنوری 2021 میں ھیںبیلر فیبیلر فیفی 51 ڈتیر یں
وفاقی وزیر نے مزید کہاکہ رواں برس کے دوران عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جنوری 2021 میں پٹرول کی قیمت 106 روپے فی لٹر تھی جو رواں ماہ 118 رپےوپے 9 پیہےسے فی لٹر ہو
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جنوری سے جولائی تک پٹرول کی قیمت میں 11 اعشاریہ three فیصد اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نےتیل کی بڑھتی قیمتوں کا عوام پر بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیکس میں کمی کی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت پٹرول پر لیوی کم کرتے ہوئے اسے صفر تک لے آئی جبکہ یہ 30 روپے فی لٹر تک لگ سکتی ہے۔
اُن کا کہنا تھاکہ پیٹرولیم لیوی دسمبر 2020 کی سطح تک رکھتے تو 200 ارب روپے اضافی حاصل سکتے تھے۔