ٹوکیو میں کورونا کیسز بڑھ گئے ، تعداد چھ ماہ میں سب سے زیادہ

ٹوکیو (جنگ نیوز) اولمپکس کے آغاز میں اب صرف چھ دن رہ گئے ہیں۔ میگا ایونٹ پر دو خطرات منڈلا رہے ہیں۔ میزبان شہر ٹوکیو میں کوویڈ 19 کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوگیا جبکہ ماضی کے طرح کھیلوں مختلف ایتھلیٹیٹ کی اا اتلیٹس کی انب عم ع مم ع ع ع ع سد ع غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق شہر میں عالمی وبا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 1300 ہو گئی ہے ، جو گزشتہ چھ ب ٹوکیو میں چوتھی بار ایمرجنسی نافذ ہے۔ پیر سے نئی بندشوں کے مطابق ریستورانوں اور بارز کو جلد بند کرنے کا حکم ہے اور مقامات پر شلاب موت مع مو رتوت اع مع مع مع اس تناظر میں صحت کے حکام نے منتظمین کو پیغام دیا ہے وہ ایتھلیٹس کی جانب سے کوویڈ کی خلاف وزریوں کی انکوائری کریں اور ضروری ہوتو ایسے کی خلاف کارروائی بھی کریں.



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *