پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے۔
آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ خان جو ایک پیج کا راگ الاپتے تھے ، ناواز شریف نےد ر ریف نےد ر
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ تمھاری ننیدوں میں بھی نوازشریف کے آتے ہیں ، تمھارا نواز شریف کا نام الے کر نرون تر
مریم نواز نے کہا کہ تمھیں جیتنے کے لیے نواز شریف کو میدان سے باہر رکھنا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج عمران خان سرکاری وسائل پر باغ ایک ہی بات سنتے ہیں کہ آٹا چینی مہنگی ، بجلی ،تان ، و ہیں
مریم نواز نے کہا کہ تین سال کے بعد بھی وہ جب میں آیا تو اُس کی زبان ہی نام تھا نواز ان کے اعصاب پن آجوور رر آج بوھی ر
ن لیگی رہنما نے کہا کہ میرپور والو ، آپ کے جذبوں اور قربانیوں کو سلام کرتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ انشا اللّٰہ 25 جولائی کو پورے آزاد کشمیر میں شیر دھاڑے گا ، 25 جولائی اہاز۔