صدر عارف علوی نے ٹک ٹاک جوائن کرلی

پاکستان میں پابندی لگنے اور ہٹنے کے عمل سے دوچار رہنے والی ویڈیو اپیلی کیشن ٹک ٹاک پر صدر ممااک ر صدر ممکااٹ ر صدر ممکات ڈن ر لوا ڈن ر عبا

صدرِ پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں ڈاکٹر عارف علوی کے ٹاک ٹاکر بننے کی تصدیق کی گئی ہے۔

صدر مملکت کے پاکستان میں فحش و نامناسب مواد کی وجہ سے تنازع شکار رہنے والی اپیلی کیشن پر اکاؤا۔ا بن ا وان پن بن جان

پوچھا جارہا ہے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے یہ قدم کیوں اٹھایا؟ سرکاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ اب صدر مملکت ٹک ٹاک پر بھی ہیں۔

ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ نئی نسل میں مثبت رجحانات کی ترویج کےلیے صدر مملکت ٹک ٹاک پر پیغامات جاری کریں گے۔

اپنی پہلی ویڈیو میں صدر کو کہتے سنا جاسکتا ہےکہ وہ اس ملک ایسے خواب دیکھنے والے شخص ہیں جو ہر چیز میں رو شنی کیر ال

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے لیے پاکستان ایک آفتاب کی شکل اختیار کررہا ہے۔

صدر مملکت کی ٹک ٹاک پر موجودگی کی اطلاع پر لوگوں نے انداز میں ردعمل کا اظہار کچھا نے خکہوشی کا ٹکاپار ہیںوشی کا ظہاپار ن ن ت بد کہوشی اب و ا اہار ن ن ت ب

وہیں کچھ لوگوں نے صدر مملکت پر طنز و تنقید بھی کی۔ صدر مملکت کے اس اعلان پر تنقید اور تعریف کرنے والے دونوں ہی اپنے جذبات کا خوب اظہار کررہے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *