Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/tweenapp/urduvisitor.com/wp-content/plugins/duplicator-pro/classes/class.crypt.custom.php on line 25

Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/tweenapp/urduvisitor.com/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90

حکومت فیل ہوچکی ، ملک ایسے نہیں چل سکتا ، شہباز شریف - Urdu Visitor

حکومت فیل ہوچکی ، ملک ایسے نہیں چل سکتا ، شہباز شریف

صدر مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت فیل ہوچکی ، ملک اس طرح نہیں چل سکتا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت فیل ہوچکی ہے ، ملک اس نہیں چل سکتا ، پاکستان خ توم کی ا کی

انہوں نے کہا کہ بدترین کارکردگی دکھانے والے سمجھتے ہیں کشمیر کے عوام کو سب نظر نہیں آرہا ہے۔

ن لیگی صدر نے مزید کہا کہ حکومت نے آزاد کشمیر میں بدکلامی بعد نوٹ چلانے کی کوشش کی اور آخر میں گولی چلادی۔

اُن کا کہنا تھاکہ عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری دینے والے آزاد کشمیر میں صرف دھوکہ دے سکتے ہیں۔

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی ، قرض ، بے روزگاری ، معاشی تباہی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافہ حکومت کا تاریخی مہنگائی کا اعتراف ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا تو حکومت نے اپنے زیر کنٹرول ادارے میں قیمتیں کیوں بڑھائیں؟

About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *