انگلش بولرز کی دل کھول کر پٹائی ، پاکستان نے 232 رنز بنا لیے

ناٹنگھم (جنگ نیوز) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کی دل کھول کر پٹائی کردی, اوپنرز کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت پاکستان پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف پانچ وکٹ پر 232 رنز بنائے. کپتان بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ تیسرے ون ڈے سے جوڑا۔ وہ 48 گیندوں پر تین شاندار چھکوں اور eight بائونڈریز سے سجے 85 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ بیئرسٹو نے ڈیوڈ ولی کی گیند پر ان کا میچ تھاما۔ محمد رضوان نے ایک چھکے اور آٹھ چوکوں کی مدد سے 63 رنز اسکور کیے۔ بابر اور رضوان نے پہلی وکٹ پر 150 رنز بنائے۔ صہیب مقصود نے سات گیندوں پر دو چھکے اور ایک چوکا لگا کر 19 رنز بنائے۔ وہ کرن کی گیند پر ڈیوڈ ولی کا کیچ بنے۔محمد حفیظ نے 10 گیندوں پر 24 رنز بنائے ، ایک چھکا اور تین چموکے اا اھےنگز تیں شن کی ان گز تیں ن آخؒری اوور کی پہلی گیند پر فخر زمان چھکا لگانے کی کوشش میں ہوئے ، انہوں نے 26 رنز آٹھ گیندوں پر تین ۔ماد اور نیک کیدوں اور نیک کی باد ساد کی اعظم خان نے انٹرنیشنل کیریئر کی پہلی ہی گیند پر چوکا جڑا ، وہ پر ناٹ آئوٹ رہے ، عماد وگئےیم آخری گیند ن پن تین رن



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *