اسٹرازنیکا کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کوویکس کے تحت اسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

ترجمان وزارت صحت ساجد شاہ کے مطابق اسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزار خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں, کوویکس کے تحت پاکستان کو اسٹرازنیکا ویکسین بطور امداد ملی ہے.

ساجد شاہ کے مطابق کوویکس کے تحت اسٹرازنیکا ویکسین کی یہ چوتھی کھیپ ہے ، کوویکس کے اسٹرازازا لو ھیںم ویکو م لکو م وو تل لو م وھیںوت ل

کوویکس کے تحت فائزر ویکسین کی ایک لاکھ 6 ہزار خوراکیں بھی پاکستان کو مل چکی ہیں۔

ساجد شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے بطور امداد موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں بھی کویکس پلیٹ فت ت م مل فت ت م کےل فت ت م م



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *