یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی ، چینی اور آٹا 18 فیصد تک سستا ہے ، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے یوٹیلیٹی پرگھی ، چینی اور آٹا 15 تا 18 فیصد کم قیمت پر دستیاب ہیں۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ نظر ثانی قیمتوں کے باوجود عوام کو سہولت فراہم کررہے ہیں

انہوں نے کہا کہ جنوری 2020 سے جون 2021 تک یوٹیلٹی اسٹورز کو تقریباً 30 ارب روپے سبسڈی دی۔

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ حکومت پسے ہوئے طبقات پر قیمتوں کا بوجھ کم کرنے کے لئے ٹارگٹڈ سبسڈی لارہی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ four ہزار یوٹیلٹی اسٹورز کی کمپیوٹرائزیشن کی جارہی ہے ، جس کے بعد شفافیت کے ساکےتھ س۔سچاحق داسر تک ن

فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ دنیا بھر میں مہنگائی میں 40 فیصد اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 124 فیصد اضافہ ہوا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *