پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کیساتھ دو اضافی ٹی 20 میچز کھیلنے کا خواہشمند

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے ساتھ اضافی ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کا خواہشمند ہے.پاکستان بورڈ نے دو اضافی میچوں لئےنیوزی لینڈ کرکٹ کو ٹی ٹوئنٹی میچز کی تجویز دے دی.پاکستان اور لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز شیڈول ہیں.نیوزی ٹیم نے ستمبر اکتوبر میں پاکستان دورہ ہےپاکستان اور نیوزی لینڈ درمیان دو اضافی کے لئے کن ہے, آئندہ چند روز کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ جانب سے باضابطہ آگاہ کردیا جائے گا.یاد رہے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ سال سترہ اکتوبر نومبر تک گا یہ سیریز اسی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا حصہ ہے.پاکستان سے دورے کے فوری بعد ٹی ٹوئنٹی کا آغاز ہوجائے گا, اسی پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی کے بجائے پانچ ٹی کھیلنے کی پیشکش کی ہے.



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *