پاکستان نے افغانستان پر بلائی کانفرنس ملتوی کردی


افغانستان سے متعلق اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی گئی ، کانفرنس افغانستان کی درخو است تپر م

افغانستان کے حوالے سے کانفرنس کل دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہونا تھی ، جو three روز تک جاری رہن تھی۔

ذرائع کے مطابق افغان حکومت کی درخواست پر بلائی گئی کانفرنس میں پاکستان نے مختلف افغان رہنماؤں کو شرکت دد د و شرکت دد

ذرائع کے مطابق کانفرنس میں افغان طالبان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

ادھر دفتر خارجہ نے بھی پاکستان کی طرف سے افغانستان سے متعلق three روزہ کانفرنس کے التوا کی تصدیق کی ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق 17 جولائی سے ہونے والی کانفرنس عیدالاضحی کے بعد تک ملتوی کی گئی ، کانفرن ایںا ع ع ع ع ع ع ع ع ع ع



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *