اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے کو ہراساں کرنے کے کیس میں three ملزمان کی شناخت پریڈ اڈیالہ جیل میں کرلی گئی۔
متاثرہ جوڑے نے ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان اور پہرہ دینے والے ملزم کو شناخت کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اب ان تینوں ملزمان کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ لڑکے اور لڑکی پر تشدد سے متعلق کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آیا تھا۔
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اس متاثرہ خاتون نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے بتایا کہ عثمان مرزا عا مجھے ہرا عا مجھے ہرا س
اس نے بتایا کہ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈرس ، موبائل نمبر اور کہم م ذ اس پا تتیر عا تتیر
متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ عثمان مرزا نے دھکمی دی تھی کہ دوستی نہیں کرو گی تو گھر پہنچ جاؤں گا۔
اس خاتون نے بتایا کہ عثمان مرزا لمبے عرصے تک اسے بلیک میل کرتا اور دھمکیاں دیتا رہا۔
دوسری جانب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا بھی اس حوالے سے اجلاس ہوا تھا۔
چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز نے سوال کیا کہ اس حوالے سے کیا ایکشن لیا گیا ہے؟ کیا ویڈیو 5 منٹ سے زیادہ بھی ہے؟ اسے اتنا وائرل ہونے سے روکا کیوں نہیں جاسکا ؟۔
اسلام آباد پولیس حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ واقعہ نومبر 2020 کا ہے ، جیسے ہی ویڈیو کوائرل ہیکشوئی ، ا وخ یکشوئی ، ا کی کوک ن م اس و ایف ن سر تر ئی ، ب