شیری رحمان نے اپوزیشن ارکان سے نعرے لگوا دیئے

سینیٹ میں ضمنی ایجنڈا پر بل منظور کیے جانے پر نے احتجاج کیا ، اراکین چیئرمین سینیٹ کی د جمع ہلوشین رد جمع ہہو پن ٹیرد جمع ہہو پن ٹیرد جمع ہلو ن ٹیرد مع ہہو پن ر ر عرع

چیئرمین سینیٹ نے رضاربانی سے کہا اسٹاف کو نہیں شیری رحمان کو ڈانٹیں۔ جس کے جواب میں رضا ربانی نے کہا یہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ایما پر کیا جا رہا ہے۔

شیری رحمان نے کہا ایوان بالا تعمیری قانون سازی کررہا تھا لیکن نے ایوان میں آلکیودگی پھیلائی ض

اپوزیشن کے احتجاج کے دوران فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ اسپتال بل اور این آئی ایچ ترمیمی بلز کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *