ریڈ بک میں شامل کالعدم لشکرِ جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سی ڈی ریڈ بک میں شاکمل کالعدم لشکرِ جھااگو ف ت ردہشت

سی ٹی ڈی حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار دہشت گرد احمد علی عرف ٹی ٹی قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کیئے گئے۔

ملزم جیل میں موجود کالعدم تنظیم کے قیدی دہشت گرد قاسم رشید کا قریبی ساتھی ہے۔

گرفتار دہشت گرد نے 2010 ء میں ساتھی کے ہمراہ راول پنڈی میں تاجر سے 10 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا تھا۔

ملزم احمد علی عرف ٹی ٹی نے 2011 ء میں نمائش چورنگی پر فائرنگ کر کے four افراد کو قتل کیا تھا۔

دہشت گرد نے 2011 ء میں ایم کیو ایم یونٹ 174 کے کارکن موسیٰ کو قتل کیا تھا۔

ملزم 2011 ء ہی میں شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں شراب خانے پر فائرنگ میں بھی ملوث ہے۔

ملزم جیل سے رہائی پانے والے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر اہم کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کر ر۔اا ھل ر گر تھ کہر تف

گرفتار ملزم احمد علی عرف ٹی ٹی سے اس کے جرائم اور ساتھیوں سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *