ملک میں جولائی کے 15 روز میں 26 افراد گھروں میں کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
وفاقی وزارت صحت کے مطابق ملک میں جولائی کے 15 روز میں 26 افراد گھروں میں کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
وزارت صحت کی جاری تفصیلات کے مطابق 13 افراد سندھ میں میں کورونا سے انتقال کرگئے, 12 افراد پنجاب میں گھروں سے کورونا سے کی بازی ہار گئے جبکہ پختو نخوا میں ایک شخص گھر میں کورونا سے انتقال کرگیا ہے.
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں ، کیسز میں مسیلگئیل اضافہ ہچو رہ ہا اا جبچ س 6 بت فیصا جبکہ مثبت کیر
سماجی فاصلے ، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف کے باعث پاکستان میں ایک بضار پھپھر کورون کی ر ئر کورون ککی ر لر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 327 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 31 افراد اس موذی وباء سامنے زندگی کی بازی ہار گئے, مزید 956 کورونا مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 17 فیصد ہو گئی۔