کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کو مسلسل تین ٹی ٹوئینٹی میچوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی شکست منہ دیکھنا پڑا.آسٹریلیا نے ویسٹ کو چوتھے ٹی چار رنز ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا کردیا ہےواضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو پہلے فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، سیریز کا آخری میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 189 بنائے, مچل مارش نے 75 رنز کی شاندار اننگز ان کی جارحانہ اننگز میں چھ بلند وبالا چھکے شامل تھے.ایرون فنچ نے بھی 37 گیندوں پر 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے کے مجموعے کو مزید بہتر کیا, کی جانب سے ہیڈن جونئیرز نے تین کو آؤٹ کیا.جواب میں ویسٹ انڈیزنے بھی 190 رنز کے تعاقب میں جارحانہ انداز اختیار کیا, لینڈل سمنز نے 71 رنز کی اننگز نے ویسٹ انڈیز کی جیت کے امکان کو روشن کیا۔