موسلا دھار بارش کا امکان ، نالوں میں طغیانی کا خدشہ

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے او ر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات, خضدار, بار کھان, کوہلو, سبی, ژوب اور موسی خیل جنوبی اور وسطی اضلاع موسلا دھار بارش کا امکان ہے, اس دوران میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود ہے۔

گزشتہ روز ہلکی بارش کے بعد وادی میں صبح کے وقت درجہ حرارت میں کمی آئی ہے اور کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

اسی طرح صوبے کے بیشتر علاقوں میں کہیں مطلع مکمل تو کہیں جزوی ابر آلود ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

قلات ، کوہلو ، خضدار ، بارکھان ، سبی ، کوئٹہ ، زیارت ، آواران ، لسبیلہ ، پنجگاوا ، صیم م ا م م ور توئٹہ میں او نیزم بہر

اس دوران بارکھان, موسی خیل, کوہلو, سبی, قلات, لسبیلہ, خضدار, نصیر آباد, مستونگ, ہرنائی اور زیارت میں دھار بارش کا جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *