طالبان کے زیرِ قبضہ اضلاع میں خواتین بیروزگار ہوگئیں: افغان مذاکراتی ٹیم

افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن نادر نادری کا کہنا ہے کہ طالبان کے زیرِ قبضہ اضلاع میں خواتیگئین بے روزگار ہو

کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن نادری نے کہا ہے کہ طالبان کے زیر اضلاع خواتین کو براہ راست, بالواسطہ دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے.

0

نادر نادری کا کہنا ہے کہ طالبان کے زیرِ قبضہ اضلاع میں 260 سرکاری عمارات تباہ کر دی گئی ہیں ، ان ض لاع ز و گئیل ز

انہوں نے کہا کہ طالبان نے 7 ہزار قیدیوں کے بدلے میں three ماہ کی جنگ بندی کے منصوبے کی پیش کش ہے, طالبان نے یو لسٹ میں شامل طالبان کے نام ہٹانے کا بھی مطالبہ بڑا مطالبہ ہے.

افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن کا یہ بھی کہنا ہے کہ 5 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی صورت حال بہتر کرنے میں مددگار نہیں ہوئی, طالبان قیدیوں کی رہائی سے تشدد میں اضافہ ہوا.



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *