ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج, شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بڑے بیٹے شہزادہ جارج کے والدین کے ہمراہ یورو 2020 ء کےفائنل میں شرکت کے بعد پر تنقید کا بننے پر انہیں میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہی محل کی جانب سےسوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بننے شہزا ہے فیص
شاہی مبصر رابرٹ جابسن کا کہنا ہے کہ جارج نےسوشل میڈیا کی کافی توجہ حاصل کرلی ہے۔
شاہی مبصر نے کہا کہ کچھ جارج کو اپنے والد کے جیسی ٹائی اور شرٹ پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا کہا اُن نات میں کہا کےخین نالت میں ہبگت میں
انہوں نے کہا ہے کہ جارج مقبول ہیں لیکن اُن کے خیال میں اب شاہی شہزادے جارج کو میڈیا سے تھوڑا دور رکھے گا۔ ‘
شاہی مبصر نے یہ کہتے ہوئے اپنی بات کا اختتام کیا ہے کہ جارج کی اپنے والد کے سحاتھ تصصاویر چھی
واضح رہے کہ ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج اپنے والدین ساتھ گزشتہ دنوں ہونے والے یورو 2020 ء کے فائنل میں انگلینڈ کو سپورٹ کرنے کے لیے میچ گئے تھے.