حفیظ شیخ دوبارہ اِن؟

*وفاقی دارالحکومت کے سیاسی اور سرکاری حلقوں میں ایک بار پھر تعلق رکھنے والے سابق وزیر خزانہ کو دوبارہ ” اہم سرکاری منصب ” ملنے کے حوالہ سے کئی کہانیاں گردش کر رہی ہیں. یار لوگوں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی وجہ سے مذکورہ ٹیکنوکریٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ واقفانِ حال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سے فراغت کے فوری بعد وہ امریکہ بڑے مالیاتی یٰ

” کپتان ” کی حکومت میں بھی انہیں خصوصی طور پر بلایا گیا تھا اور وزارتِ خزانہ کی اہم ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ اس دفعہ وزارت سے فراغت کے بعد وہ ابھی تک کراچی میں مقیم ہیں۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ وہ متحدہ عرب یا امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن ” مقتدر حلقوں ” کی طرف سے روکنے کی سے وہ بیرون نہیں گئے کی انہیں وہاں کی تھی.اندر کی خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ انہیں دوبارہ اہم عہدہ دینے کے لئے تھوڑے تک انتظار کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے؟

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون؟

*وفاقی دارالحکومت کے سیاسی اور سرکاری حلقوں میں آزاد وزارت عظمی کے حکومتی امیدوار کے سے کئی خبریں گردش کر ہیں.یار لوگوں کا کہنا مذکورہ حکومتی اور صرف بڑے دولتمند منصب کے لئے زیر غور لایا جا رہا ہے. واقفان حال کا کہنا ہے کہ کشمیر رکھنے والے کے رہنمائوں کا خیال تھا کہ ان سے کسی کو اس لئے امیدوار بنانے فیصلہ ہو گا لیکن حیرانگی ہوئی جب یہ ہوا آباد کے امیر کبیر خاندان کے چشم وچراغ کی اس ” بڑے عہدے ” کے لئے لاٹری نکلنے والی ہے۔

یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ مذکورہ خاندان کا ایک بھائی صوبائی مشیر کا عہدہ بھی رکھتا ہے اور اس وفاقی دارالحکومت میں بڑی جائیدادیں اور جدید چیمبر آف کامرس کا بڑا عہدہ بھی مذکورہ خاندان کے پاس ہے اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں دولت بھی دونوں ہاتھوں سے لگا رہے ہیں۔ اندر کی خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ کرنے کے لئے وہ دولت کے ذریعے وفادالیاں بھیہے تود بظھی تبد

ڈیپوٹیشن افسران کی واپسی

٭صوبائی دارالحکومت کے سیاسی اور سرکاری حلقوں میں ” ڈیپوٹیشن ” پر آنے والے افسہیران کی واپسی کے حواہیں۔ سے کئی ردر ب یار لوگوں کا کہنا ہے کہ ریلوے ، پوسٹل اور سیکرٹریٹ سروس کے ” ڈیپوٹیشن ” پر آئے ہوئے بیشتر سفامی کہیںپ گئی حک واقفان حال کا کہنا ہے کہ صوبے میں اعلی انتظامی پر افسران کسی صورت بھی ان ” پرکشش عہدوں ” سے جانے کے لئے کبھی تیار نہیں ہوتے اور اپنی ” میعاد مدت ” کے مکمل ہونے سے قبل ہی بڑی بڑی سفارشوں سے اس میں توسیع کے احکامات حاصل کر لیتے ہیں۔

یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ بعض خواتین افسران ان عہدوں پر اپنی توسیع کے کےلئے تگ ودو کر ہیں .چیف سیکرٹری پنجاب کی بنائی جانے والی کمیٹی اس سلسلہ میں حتمی چکی اندر کی خبر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ ” طاقتور ہاتھوں ” کی وجہ سے مذکورہ افسران کی واپسی کا معاملہ ابھی تک مشکل دکھائی دے رہا ہے؟



About admin

Check Also

ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں بعض امور پر جزوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *