انگلینڈ میں شکست تشویش ناک قرار ، مصباح نے ناقدین کو گزشتہ سیریز کی فتوحات یاد دلادیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ الحق کا کہنا ہے کہ بطور ہیڈ کوچ حالیہ کارکردگی لیے سخت تشویش کا ہے, البتہ شکستوں ذمہ کا صرف کھلاڑیوں یا اگر ایک دو میچوں میں ٹیم کی کارکردگی خراب ہوتی ہے تو یہ نہیں کہہ سکتے کہ سب خراب ہورہا ہے۔ ٹیم ڈیولپ ہورہی ہے ، ہار جیت ہوتی ہے۔ ہم نے پانچ چھ سیریز جیتی ہیں جو سوال پوچھنے والے صحافی کی چٹ پر لکھی ہوئی نہیں ہے۔ بدھ کو ورچوئل میڈیا سیشن میں مصباح الحق نے کہا کہ پسند کی باتیں پرانی ہیں ، جو کبھی ، ٹیم میں کسی کھلاڑی جہیںو دور ہیںو دور انہوں نے ناقدین کو قومی ٹیم کی گذشتہ سیریز کی کامیابیاں یاد دلاتے کہ مسلسل جی۔تتے ہکاااوئے آرہے ہیں اکیخ ل کرہے ہیں اا لئے کرہے ہیں اس لئے کر ہیں اس لئے کرگ سیریز اور خاص طور پر تیسرا میچ جیتنا چاہیے تھا ، ہم بولنگ میں اپنے پلان پر عمل درآمد نہ کرسکے۔ غلطیاں ضرور کررہے ہیں لیکن یہ تاثر درست نہیں ہے کہ دو سال میں کچھ درست ہوا ہی نہیں ہے۔ تیسرے ون ڈے میں جو ہوا ، کسی طور پر اس دفاع نہیں کرسکتے ، سیدھے سیدھے کیچ چھوڑے گئے بھی اییسے ہی ہکال ک ہی سے ب جنوبی افریقا کیخلاف ہوم اور اوے سیریز میں اچھا کھیلے ، درست سمت میں گامزن تھے ، لیکن سیریز کے بہیںعکھڑے لہیں رہا ہےو انگلینڈ کی بینچ اسٹرینتھ نے ہماری فل اسٹرینتھ ٹیم کو شکست دی۔ ہمارےکھلاڑیوں نے گذشتہ سیریز میں اچھا پرفارم کیا تھا ، کہیں نہ کہیں ٹیم کا مومنٹم بریک ہوا ہے کی وجہ ت۔لاش کرنی ہوگی رنی ہوگی رنی ہوگی رنی ہوگی لوگ شاید بھول گئے کہ آخری چھ سیریز ہم نے جیتی ہیں۔ کپتان بننے کے بعد سے بابراعظم کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ پی ایس ایل کھیلنے کے بعد لڑکے آف کلر ہوگئے۔ شاداب اور فہیم اشرف ٹیم کا بیلنس بناتے ہیں ، لوگ جو مرضی سمجھیں ہم کسی کو فیور نہیں دیتے۔ فہیم اشرف نے جنوبی افریقا میں اچھی بولنگ کی ، شاداب خان بیٹنگ ہے بولنگ میں بھی فارم مل جائے عثماان قا ر وپر ت ا ور ہیںا ر آرور تر انہوں نے کہا کہ اگر کھلاڑی عملی نہیں کرپاتے جتنے دار وہ ہیں ، اتنے کوچز ہیں ، سیریز میں بہےا اا بڑیں ر ا ، ن توں ر لر ن توم ر ہمارابیک اپ پُول زیادہ اچھا نہیں۔ اس وجہ سےمختصر کارکردگی پر ٹیم میں جگہ بن جاتی ہے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *