آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیر دفاع نے کی جس میں باہمی دلچسپی, مجموعی پر تبادلہ خیال کیا تاجک وزیر دفاع نے افغان امن عمل میں پاکستان کردار کو سراہا.
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس میں افغانستان بالخصوص تاجک افغان سرحد کی اورت ل تہ ب اد ت ال تر باد ت۔ ال تر
ملاقات میں پاک تاجک دفاعی اشتراک بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک تاجک تعلقات مشترکہ مذہب و ثقافت پر مبنی ہیں۔۔
ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علاقائی روابط کی جانب تاجکستان کی کوششوں کو سراہا۔
تاجک وزیر دفاع نے علاقائی امن و استحکام بالخصوص افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
تاجک وزیر دفاع نے پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے کام جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔