کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کےکرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے ۔ام کر اپنے نام کر انہوں نے 431 ویں میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے یہ سنگ میل آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ عبور کیا ، ان کے سایں چھکاوں اور چم۔م کیوکا ف کیا۔ ویسٹ انڈیز نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ آسٹریلیا نے چھ وکٹ پر 141 بنائے تھے۔مہمان ٹیم نے اس سے قبل پہلے بیٹنگ کی تو کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا۔ کپتان ایرون فنچ 30 ، موئسز ہینرک 33 ، ایشٹن ٹرنر 24 اور میتھیو ویڈ 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہیڈن والش نے دو ، ڈیوائن فیبن ایلن اور اوبیڈ میکوئی نے ایک وکٹ حاصل کی۔میچ میوشک ئیحل کی۔میچ میںوکٹ یں